18 جون 2011 - 19:30

فلسطین کے قانونی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ نے کہا ہےکہ قومی اتحاد کی حکومت کو مزاحمت کا حامی ہونا چاہیے۔

ابنا: اسماعیل ہنیہ نے خالد مشعل اور محمود عباس کی مجوزہ ملاقات کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ قومی اتحاد کی حکومت کی جانب سے مزاحمت کو خطرہ نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا اس حکومت کو چاہیے کہ وہ عوام کے مطالبات پرعمل کرے اور بیرونی طاقتوں نیز ظالمانہ معاہدوں کے زیر تسلط نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے گذشتہ پانچ برسوں میں ثابت کردیا ہے کہ اسلامی ممالک بڑے ملکوں سے وابستہ ہوئے بغیر اپنے اھداف حاصل کرسکتےہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت